پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان)پنڈدادن خان وارڈ نمبر ۱۱ مین آزاد امیدوار چوہدری محمد رفیق کے کامیاب جلسے نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں ،تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان گزشتہ روز وارڈ نمبر ۱۱ کے آزاد امیدوار چوہدری محمد رفیق نے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا جس میں بڑی تعداد میں وٹران کارکنان نے شرکت کی اس کے علاوہ دیگر سیاسی رہنماوں نے جلسے سے خطاب کیا ج میں پریس کلب کے صدر چوہدری اختر ارنائ سابق کانسلر شاعر محمد ٹحٹا رہنما جماعت اسلامی حافظ ارسلان سمیت دیگر احباب نے خطاب کیا امیدوار چوہدری محمد رفیق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ غریب کیوں نہیں الیکشن لڑ سکتے ہم ماروسی سیاست کے خاتمے کے لیے آے میدان میں آے ہیں ۱۹ تاریخ کو ہیرے پر موہر لگا کر کامیاب کریں
The post پنڈدادن خان وارڈ نمبر ۱۱ مین آزاد امیدوار چوہدری محمد رفیق کے کامیاب جلسے نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں appeared first on جہلم جیو.