Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تحصیل پنڈدادنخان میں متعدد پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دے دیا گیا ہے

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)تحصیل پنڈدادنخان میں متعدد پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دے دیا گیا ہے ان میں گورنمنٹ بوائے سکول جوتانہ پولنگ اسٹیشن یو سی ساؤ وال،گورنمنٹ ایلمنٹری سکول پولنگ اسٹیشن ساؤوال،گورنمنٹ غنفصر ہائی سکول پنڈدادنخان پولنگ اسٹیشن،گورنمنٹ ہائی سکول یو سی گول پور،گورنمنٹ ہائی سکول ٹوبھ یو سی،آر ایچ سی یو سی للہ،ایگریکلچرل آفس للہ، گورنمنٹ ہائی سکول پرائمری سیکشن للہ،علاقہ جالپ میں گورنمنٹ بوائے سکول وگھ یو سی جلال پور شریف،گرنمنٹ گرلز پرائمری سکول محلہ تالاب جلال پور شریف، بی یو سی پنڈی سید پور،گورنمنٹ ایلمنٹری سکول بوائے سگھر پور کو حساس قرار دیا گیا ہے۔اے سی پنڈدادنخان چوہدری محمد اشرف گجر تمام مقامی انتظامیہ سے ملکر کر انتہائی متحرک ہیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے او لوگ اپنا ووٹ اپنی مرضی سے بلا خوف و خطر پول کر سکیں اور لوکل باڈی کے الیکشن کا انعقاد پر امن طریقے سے پایہ تکمیل کو پہنچے

 

The post تحصیل پنڈدادنخان میں متعدد پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دے دیا گیا ہے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles