Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ٹھیکے دار کی اجارہ داری ،سیوریج پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ سست روی کا شکار

$
0
0

جہلم(سید جاوید رضوی)ٹھیکے دار کی اجارہ داری ،سیوریج پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ سست روی کا شکار ،اہل علاقہ کی مشکلات میں اضافہ، تفصیلات کے مطابق بلال ٹاؤن ،ٹاہلیاں والہ اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی اس پائپ لائن کی تنصیب کے باعث زندگی اجیرن کر دی گئی ہے ، شدید ٹریفک جام کی وجہ سے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے، طلبا اور طالبات تعلیمی اداروں میں وقت پر نہیں پہنچ پاتے اور دفتروں میں بھی ملازمین بروقت نہیں پہنچ سکتے ، شہریوں نے ضلع اننتظامیہ سے ٹھیکے دار کو تیز رفتاری سے کام مکمل کرنے کی ہدائت کرنے کی درخواست کی ہے جہاں پائپ ڈال دیئے گئے ہیں وہاں بھی ریت ڈال کر کام چلا دیا گئیا ہے جس کے باعث سانس کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔

The post ٹھیکے دار کی اجارہ داری ،سیوریج پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ سست روی کا شکار appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles