Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پاکستان اکیڈمیک آ ف فیملی فزیشن کا ایک پروگرام پرل کاؤنٹی نینٹل لاہور میں افتتاحی اجلاس

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستان اکیڈمیک آ ف فیملی فزیشن کا ایک پروگرام پرل کاؤنٹی نینٹل لاہور میں افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس میں مہمان خاص ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر پنجاب چیسٹ ایسوسی ایشن تھے اس سیمینار میں ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر نے شرکت کی،اس سیمینار کا مقصد فیملی فزیشن کی مریضوں کے حوالے سے ترجیحات اور ان کو دی جانے والی طبی امداد پر سیر حاصل لیکچر ہوئے اس پروگرام میں دیگر مہمان ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر آفتاب اقبال، ڈاکٹر عظیم خواجہ، ڈاکٹر اجمل، ڈاکٹر امجد ثاقب، ڈاکٹر سہیل مشتاق، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر جاوید اقبال، ڈاکٹر افتخار، ڈاکٹر منظور رانا نے شرکت کی جبکہ سٹیج پر مہمان خاص کی حیثیت سے ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

The post پاکستان اکیڈمیک آ ف فیملی فزیشن کا ایک پروگرام پرل کاؤنٹی نینٹل لاہور میں افتتاحی اجلاس appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles