Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سر شام ہی ٹریفک پولیس سڑکو ں سے غائب

$
0
0

جہلم(سید جاوید رضوی)سر شام ہی ٹریفک پولیس سڑکو ں سے غائب اور شہری ٹریفک جام کے عذاب میں گرفتار،رات دس بجے تک پابند رکھا جائے شہریوں کا مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق دن بھر جہلم اور گردونواح میں تعینات ٹریفک اہل کار دہاڑی لگا کر سورج کے غروب ہوتے ہی سڑکوں پر نظر نہیں آتے ،اور بے ہنگھم ٹریفک میں پھنسے شہری گھنٹوں سخت سردی میں ٹھٹھرتے ٹریفک سسٹم کو کوستے جوں توں کرتے گھر پہنچے ہیں اس دوران ٹریفک ڈیوٹی پر معمور اہل کار وں کا دور دور تک نشان نہیں ملتا،شہریوں نے ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے کہ دس بجے تک ٹریفک موبائل یونٹ کو ڈیوٹی پر الرٹ رکھا جائے تاکہ دن بھر کے تھکے ہارے شہری بر وقت گھر پہنچ سکیں۔

The post سر شام ہی ٹریفک پولیس سڑکو ں سے غائب appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles