جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم میں لائن کلب انٹرنیشنل کی دوسری ڈسٹرکٹ کیبنٹ میٹنگ 2015-16،ڈسٹرکٹ 305این 2پاکستان کا انعقاد،ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لیڈر آف دی ایئر لائن شفقت خاور چوہدری ،لائن ستارا ستوت وائس ڈسٹرکٹ گورنر ون،لائن احمد شفیع آئی پی ڈی،ایم ڈی305 جی ایل ٹی سپیشل،پی ایم جے ایف لائن فیضان ایم کپور ڈی سی ٹی،،لائن عاشق علی باجوہ ڈی سی سیکرٹری، لائن محمد کاظمی ڈی سی 2،لائن طاہر ایم کپور پی سی سی نے خصوصی شرکت کی،اس کے آرگنائزر بانی جہلم رائل لائنز کلب و وائس ڈسٹرکٹ گورنر 2لائن میجر (ر)محمد انور مرزا تھے،تمام زون اور ریجن کے نمائندوں نے اپنے اپنے کلب کی کارکردگی بیان کی،،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کے مقامی ہال میں لائن کلب انٹرنیشنل کے زیر اہتمام دوسری کیبنٹ میٹنگ 2015-16 منعقد ہوئی ،جس میں جہلم کے علاوہ پنجاب کے دیگر اضلاع اور خیبر پختونخواہ سے مختلف کلبوں کے نمائندوں نے شرکت کی،جبکہ ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لیڈر آف دی ایئر لائن شفقت خاور چوہدری ،لائن ستارا ستوت وائس ڈسٹرکٹ گورنر ون،لائن احمد شفیع آئی پی ڈی،ایم ڈی305 جی ایل ٹی سپیشل،پی ایم جے ایف لائن فیضان ایم کپور ڈی سی ٹی،،لائن عاشق علی باجوہ ڈی سی سیکرٹری، لائن محمد کاظمی ڈی سی 2،لائن طاہر ایم کپور پی سی سی،لائن میجر(ر)محمد انور وائس ڈسٹرکٹ گورنر 2 خصوصی طور پر شریک ہوئے ،میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور قومی ترانہ لائن یاسر حسین نے پیش کیا،قومی ترانہ کے بعد ریجن جہلم شکیل سیٹھی نے حلف وفاداری لیا،پی ڈی جی راجہ واجد نے سینئر لائن اسحاق ڈار کی والدہ کیلئے خصوصی دعا کی اس کے علاوہ مختلف آفات میں جاں بحق ہونے والوں اور لائن کلب کے ممبران کے عزیز و اقارب کیلئے بھی دعا کی گی، اس کے علاوہ دیگر شرکت کرنے والوں میں لائن راجہ واجدپی ڈی جی،لائن ارشد محمود ڈسٹرکٹ گورنر انڈوز،لائن شکیل سیٹھی ریجن جہلم ،لائن مظہر اکرام زون چیئرپرسن ون جہلم،لائن یاسر حسین ڈی سی بلڈ سکرینگ ،لائن افتخار احمد اسلام آباد سٹی لائنز کلب،لائن ڈاکٹر حسن سروش ڈی سی اسلام آباد ،لائن جمیل اصغر بھٹی آئی پی پی اسلام آباد کریسنٹ،ملک پرواز ڈی سی پریذیڈنٹ ،محمد طارق انعام سیکرٹری کھاریاں لائن،ڈاکٹرمحمد طارق مرزا ایڈوائزر ڈی 6،شمشاد حسین ڈار ڈائریکٹر ،محمد ندیم خان زون سی،محمد فیصل زون سی،بلال ربانی زون سی،لائن فیصل سیگل جہلم یو ایف ڈی،لائن خرم ڈار ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر ،لائن وقاص احمد بٹ ڈسٹرکٹ چیئرپرسن،لائن دانش شکیل ،لائن اے محمد ندیم جہلم کلب،لائن مرزا ارشد جہلم یو ایف ڈی ،لائن میاں ادریس کیانی صدر پاپولر لائنز کلب،لائن نورین قمر،لائن شہزاد احمد مرزا کوارڈنیٹر ،لائن دانش عابد ایسوسی ایٹ ڈسٹرکٹ ،لائن ڈاکٹر مسعود شامی آر سی،لائن سہیل کریم آر سی سیالکوٹ،لائن عبدالغفور بٹ زون کوارڈینیٹر ،لائن عبدالحامد بدر صدر جہلم روہتاس لائن کلب،لائن محمد ریحان ارشد کلب ٹریر،لائن احمد زیب زیڈ سی کے پی کے 2،لائن شبانہ کلثوم اسلام آباد کوسمو ، لائن متین عابد سیالکوٹ لائنز کلب ،لائن محمد الیاس بٹ زیڈ سی سیالکوٹ ،لائن ضیا الرحمن زون چیئرپرسن سیالکوٹ،لائن وقاص خالد وارثی سپیشل ایسوسی ایٹ 2ڈسٹرکٹ گورنر، لائن ملک نبیل صادق صدر سیالکوٹ سٹارز،لائن محمد عمر منور سیکرٹری سیالکوٹ سٹارز،لائن علی عابد ،لائن وقار وارثی، لائن نثار الدین ساجد راٹھور زون چیئرپرسن زون 2گجرات،لائن عبدالرحمن تارڑ اسلام آباد،لائن حسن محمد ممبر سیالکوٹ سٹار ز کیمپس،لائن محمد رضا سیالکوٹ،لائن ظہیر گردیزی ڈائریکٹر پراجیکٹ اسلام آباد ،لائن مجتبیٰ ہاشمی چارٹر صدر کنٹری سائیڈ لائن کلب،لائن محمد یونس راجپوت ڈسٹرکٹ چیئرپرسن،لائن محمد سعید سلہریا زون چیئرپرسن ،لائن عقیل بٹ ایگزیکٹو لائن کلب سیالکوٹ،لائن ایم اے جمیل صدر الحقیق لائنز کلب،لائن خالد محمود ڈار صدر جہلم نیو سٹی ،لائن محمد مقصود ملک ڈسٹرکٹ چیئرپرسن ،لائن راجہ نجم محمود ڈسٹرکٹ چیئرپرسن ،لائن ڈاکٹر محمد زاہد یوسف صدر پارس ،لائن عتیق ،لائن محمد امین ڈی سی ،لائن عمران اشرف پاس چارٹر صدر،لائن طفیل ناصر ،لائن صدیقہ نعیم صدر ، لائن فرحان سلیم،لائن سید احتشام الحسن رضوی ڈسٹرکٹ چیئرپرسن پارس لائن کلب جہلم،لائن شرجیل اسلم ڈائریکٹر کلب جہلم،لائن ارشد محمود صدر ایڈن ہوسٹ،لائن افتخار احمد یو ایل بی جہلم،لائن ڈاکٹر فیصل افتخار،لائن تصور ملک ڈسٹرکٹ ،لائن حسن بٹ ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر،لائن عاصم ملک زون چیئرپرسن،لائن امتیاز احمد ،لائن طارق محمود سٹی لائنز،لائن قیصر محمود ایڈن ہوسٹ،لائن وقاص نور ایڈن کیمپس،لائن نسیم نور ایڈن ،لائن راحت مشیر ایڈن سمائل ،لائن فرقان نکی ایڈن ہوسٹ،لائن راجہ یاسر محمود ایڈن فائلو،لائن ندیم طالب الحقیق لائنز کلب، ڈسٹرکٹ چیئرپرسن سوشل ویلفیئر شامل تھے،جبکہ اس موقع پر بانی جہلم رائل لائنز کلب و وائس ڈسٹرکٹ گورنر 2لائن میجر (ر)محمد انور مرزا کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا،سانحہ فرانس میں ہلاک ہونے والوں کے غم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گی اور موم بیتیاں روشن کی گئیں،آخر میں ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لیڈر آف دی ایئر لائن شفقت خاور چوہدری نے جہلم رائل لائنز کلب کی کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان کی کارکردگی کا گراف بڑھتا جارہا ہے اور مجھے ان پر فخر ہے اور آئے روز مجھے جہلم بلا کر جو سرگرمیاں کرتے ہیں مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میر اگھر جہلم ہے اور یہ چاہتے ہیں کہ میں جہلم ہی رہوں ان کی محبت مجھے بار بار جہلم کھینچ لاتی ہے،
The post جہلم میں لائن کلب انٹرنیشنل کی دوسری ڈسٹرکٹ کیبنٹ میٹنگ 2015-16،ڈسٹرکٹ 305این 2پاکستان کا انعقاد، appeared first on جہلم جیو.