جہلم(محمداشتیاق پال)مجاہد آباد کی سادات برادری اور ان کے رفقا کار کی محبت کا تاحیات مقروض رہوں گا،جنہوں نے غیر مشروط بلدیاتی الیکشن میں میری حمایت کا اعلان کیا ہے،ان خیالات کااظہار جہلم شہر وارڈ نمبر 13مجاہد آباد مسلم لیگ ن کے امیدوار جنرل کونسلر حاجی محمد سلیم طاہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سادات برادری کی معزز شخصیات سید ممتاز حسین شاہ ،سید الطاف حسین شاہ اور ان کے رفقا کار نے میری استدعا پر میری جو حمایت کی ہے یہ ان کا مجھ پر احسان ہے زندگی میں اپنے محسن کو کبھی نہیں بھلایا تاحیات ان کی یہ نیکی یاد رکھوں گا اور میری الیکشن میں کامیابی درحقیقت سادات کی دعاؤں کے صدقے ہو گی،
The post مجاہد آباد کی سادات برادری اور ان کے رفقا کار کی محبت کا تاحیات مقروض رہوں گا،حاجی محمد سلیم طاہر appeared first on جہلم جیو.