جہلم(عبدالغفور بٹ)رائل ٹریول سلوشنزاینڈ ٹورزایجنسی کا افتتاح گزشتہ روز جی ٹی ایس چوک میں کیا گیا، جس کے افتتاح کیلئے فرانس سے چوہدری ناظم حسین ( پیرس ) نے خصوصی طور پر پاکستان تشریف لائے جبکہ حاجی احمد دین خلیفہ زندہ پیر گھمگول شریف نے دعا کرائی ،اس موقع پر جہلم شہر اور گردونواح کے معززین ،چیئرمین یونین کونسلز ،کونسلرز،لائنز کلب کے عہدیداران ،وکلاء ،صحافی ،تاجر برادری اور منی چینجر ز کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد نے شرکت کی،اس موقع پر محمد فیصل شیخ، مظہر اکرام نے معززین کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ رائل ٹریول سلوشنز اینڈ ٹورز عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرے گی،
The post رائل ٹریول سلوشنزاینڈ ٹورزایجنسی کا افتتاح گزشتہ روز جی ٹی ایس چوک میں کیا گیا appeared first on JhelumGeo.com.