Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ملک مشتاق حسین کالاباغ میونسپل کمیٹی کالاباغ کے وائس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

$
0
0

پائی خیل (نامہ نگار)سنیئرصحافی سابق صدرانجمن صحافیان میانوالی اورپی ٹی آئی کے راہنماملک مشتاق حسین کالاباغ میونسپل کمیٹی کالاباغ کے وائس چیئرمین منتخب ہونے پراحمدنوازخان نیازی پائی خیل ،رحمت اللہ خان ہزارے خیل،محمدیونس خان ،حافظ کریم اللہ چشتی ،محسن حسنین شاہ ودیگرنے مبارکباددیتے ہوئے توقع کی کہ ایم سی کالاباغ کے باسیوں کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرائیں گے اوران کی توقعات پرپورااترنے کی بھرپورکوشش کریں گے ۔

The post ملک مشتاق حسین کالاباغ میونسپل کمیٹی کالاباغ کے وائس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles