Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سانحہء کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ وزارت داخلہ کی نااہلی کاثبوت ہے،پاکستان پیپلز پارٹی راہنما

جہلم (محمدامجد بٹ) سانحہء کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ وزارت داخلہ کی نااہلی کاثبوت ہے وزیر داخلہ نفسیاتی مریض ہے جو اپنی غلطی ماننے پر تیار نہیں ہوتے یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں راو یونس، خان نوید اسلم ، میاں وسیم ، خان عزیز راجہ نذیر ، میاں رشید نے مشترکہ بیان میں کہی ، رہنماو ں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جسٹس کی رپورٹ مذاق نہیں ہے اور اس میں لگائے گئے الزامات پر وفاقی وزیر داخلہ کو فوری عہدہ چھوڑ دینا چاہئیے چوہدری نثار پی پی پی پر تنقید کرکے اپنی نااہلی اور دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں سینکڑوں جانیں قربان کرنے والے افراد کا خون وزیر داخلہ کے سر ہے ۔

The post سانحہء کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ وزارت داخلہ کی نااہلی کاثبوت ہے،پاکستان پیپلز پارٹی راہنما appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles