Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نوید سلطان کی ضلعی سطح پر مقابلہِ حسنِ قرآت میں پہلی پوزیشن

$
0
0

مقابلے کا انعقاد گورنمنٹ چوہدری الطاف حسین بوائز ہائی سکول جہلم میں ہوا بوائز ہا ئی سکول ہرنپو ر اس سے پہلے بھی کئی مقابلوں میں پوزیشنز سمیٹ چکا ہے
ہرن پور( عابد قریشی+مہرنوید حیدر)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہرن پور کا ایک اوراعزاز،نوید سلطان کی ضلعی سطح پر مقابلہِ حسنِ قرآت میں پہلی پوزیشن مقابلے کا انعقاد گورنمنٹ چوہدری الطاف حسین بوائز ہائی سکول جہلم میں ہوا گورنمنٹ بوائز ہا ئی سکول ہرنپو ر اس سے پہلے بھی کئی مقابلوں میں پوزیشنز سمیٹ چکا ہے تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہرن پورکی جماعت نہم کے ہونہار طالب علم نوید سلطان نے تحصیل کے بعد کے ضلعی سطح پر ہونے والے مقابلہ جات میں حسن قرآت کی نشست میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی،مقابلے کا انعقاد گورنمنٹ چوہدری الطاف حسین بوائز ہائی سکول جہلم میں ہوا ،یاد رہے کہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہرنپور اس سے پہلے بھی کھیل ، علمی اور ادبی مقابلہ جات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر چکا ہے

The post نوید سلطان کی ضلعی سطح پر مقابلہِ حسنِ قرآت میں پہلی پوزیشن appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles