Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ملک انعام الحق کونسلر کو وائس چیرمین بلدیہ جہلم کیلئے نامزد کیا جائے

$
0
0

جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سرگرم کارکنان غلام مصطفیٰ عرف ماما مٹھو، چوہدری محمد عارف ،چوہدری اظہر اقبال،مبارک عرف دتی، راجہ راشد سلیم،ملک عبدالغفار، ملک جاوید، ملک ساجد و دیگر نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ضلعی قیادت، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جہلم شہر میں سب سے زیادہ ووٹ(لیڈ) اورکونسلر بننے سے پہلے بھی جتنی خدمات سر انجام دیں ہیں جس کی تصدیق مخالفین بھی کرتے ہیں ہم تمام پرانے پاکستان مسلم لیگ(ن) کارکنان آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک انعام الحق کونسلر کو وائس چیرمین بلدیہ جہلم کیلئے نامزد کیا جائے تاکہ جہلم شہر کی عوام کے مسائل کنٹرول ہو سکیں،

The post ملک انعام الحق کونسلر کو وائس چیرمین بلدیہ جہلم کیلئے نامزد کیا جائے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles