للِہ ( نور چغتائی سے ) گور نمنٹ گرلز ہائی سکول للِہ میں سپورٹس ویک کا آغاز کر دیا گیا محترمہ پروین اختر کے گیمز کا افتتاح کیا رسہ کشی،بیڈمنٹن،والی بال وغیرہ کی گمیمیں زور شور سے جاری ہیں تفصیلات کے مطابق پڑھائی کے ساتھ فٹنس بھی ضروری ہے تانکہ بچے پڑھائی کو بوجھ نہ سمجھیں اسی سلسلہ میں گور نمنٹ گرلز ہائی سکول للِہ میں سپورٹس ویک کا آغاز کر دیا گیا محترمہ پروین اختر کے گیمز کا افتتاح کیابچے پورے زوق وشوق سے گیموں میں حصہ لے رہے ہیں رسہ کشی،بیڈمنٹن،والی بال وغیرہ کی گمیمیں زور شور سے جاری ہیں بچے پڑھائی کے ساتھ گیموں پر بھی توجہ دے رہے ہیں
The post گور نمنٹ گرلز ہائی سکول للِہ میں سپورٹس ویک گیمز کا افتتاح appeared first on JhelumGeo.com.