Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عید میلادالنبی کی بابرکت آمد پر صفر کے آخری ہفتہ کو صفائی کے ہفتہ کے طور پر منایا جائے ،

$
0
0

جہلم(سید جاوید رضوی)عید میلادالنبی کی بابرکت آمد پر صفر کے آخری ہفتہ کو صفائی کے ہفتہ کے طور پر منایا جائے ،شہریوں کا ڈی سی او جہلم سے مطالبہ،تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح امسال بھی حضور سرور کائنات ﷺکی ولادت باسعادت کی آمد آمدہے مگر ہم نے اس با برکت دن کے حوالے سے اپنے گھروں کے آس پاس لگے ہوئے گندگی کے ڈھیروں کے بارے میں صفائی کا کوئی پروگرام نہیں بنایا ،نہ ہی جہلم کی مایہ ناز ٹی ایم اے نے کوئی مربوط پروگرام تشکیل دیا ہے کہ حکومتی اداروں ،تعلیمی اداروں اور لوکل گورنمنٹ کے اجتمائی صفائی کے سلسلے کو بڑھایا جائے ،جب کہ اس ماہ مبارک مہینہ کی شان سے کوئی انکا ری نہیں،شہریوں نے ڈی سی او جہلم محمد اقبال خاں سے درخواست کی ہے کہ ماہ صفر کے آخری ہفتہ کو صفائی کا ہفتہ قرار دیا جائے اوراس صنائی مہم میں تمام شہریوں کو بھی شامل کیا جائے۔

The post عید میلادالنبی کی بابرکت آمد پر صفر کے آخری ہفتہ کو صفائی کے ہفتہ کے طور پر منایا جائے ، appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles