ملک وال(نامہ نگار) نامعلوم چور نے غلہ منڈی میں نقب لگا کر دکان سے نقدی ڈیڑھ لاکھ روپے چوری کر لئے۔ تفصیلات کیمطابق مقامی تاجر راجہ ظہور احمد نے بتایا کہ وہ صبح اس نے معمول کے مطابق دکان کھولی تو دیکھا کہ دکان کی عقبی دیوار کی اینٹیں اکھڑی ہوئی ہیں جبکہ سیف الماری کی دراز بھی ٹوٹی ہوئی ہے چیک کیا تو معلوم ہوا کہ رات کے وقت نامعلوم چور نے عقب لگاکرسیف الماری کو توڑ کر ڈیڑھ لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہو چکا ہے جبکہ مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔۔۔۔
The post نامعلوم چور نے غلہ منڈی میں نقب لگا کر دکان سے نقدی ڈیڑھ لاکھ روپے چوری کر لئے appeared first on JhelumGeo.com.