Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

گورنمنٹ ڈگری کالج میانی میں سرسید احمد خان کے یوم ولادت پر تقریب کا اہتمام

$
0
0

ملک وال(نامہ نگار ) گورنمنٹ ڈگری کالج میانی میں سرسید احمد خان کے یوم ولادت پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل ظہور احمد گوندل نے کی تقریب سے پروفیسر شاہد اقبال کھوکھرسمیت دیگر نے اپنے خطاب میں سر سید احمد خان کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی تعلیم کے لئے وقف کر رکھی تھی اس موقع پر طلباء نے اردواور انگلش میں تقاریر کیں۔

The post گورنمنٹ ڈگری کالج میانی میں سرسید احمد خان کے یوم ولادت پر تقریب کا اہتمام appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles