ملک وال(نامہ نگار) سینئر صحافی، ملک عبد الرحمان، ملک اصغر ،ملک عمر کے بڑے بھائی ملک مراتب علی کا گزشتہ رات انتقال ہو گیا مرحوم کی نماز جنازہ میانہ گوندل عید گاہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں چوھدری مختار تلہ چئیرمین دھوری چوھدری نصر حیات تلہ حافظ محمد اکرام حافظ صہیب الرحمان مدنی حافظ خبیب الرحمان اعوان چیف ایڈیٹر شاندار نیوز ملک عزیز سمیت سیکنڑوں افراد نے شرکت کی جبکہ انکی رسم قل بروز منگل ہیڈ فقیریاں ادا کی جائے گی۔
The post سینئر صحافی، ملک عبد الرحمان، ملک اصغر ،ملک عمر کے بڑے بھائی ملک مراتب علی کا گزشتہ رات انتقال ہو گیا appeared first on JhelumGeo.com.