Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

شہر اور گردونواح میں پھیلے سموگ سے شہری پریشان

$
0
0

ملک وال(نامہ نگار)شہر اور گردونواح میں پھیلے سموگ سے شہری پریشان ، متعدد شہریوں کی آنکھوں میں جلن ، گلے میں سوزش اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ، سموگ سے بچنے کیلئے شہری ماسک اور عینک کا استعمال کریں ڈاکٹر محمد الیاس گوندل۔ تفصیلات کیمطابق شہر اور گردونواح میں پھیلنے والے سموگ سے متعدد شہری آنکھ، گلے اور دیگر بیماریوں کا شکار ہو نے لگ سموگ کے متعلق آنے والی معلومات سے شہریوں میں خوف و ہرس پھیل چکا ہے ۔ متعدد شہری آنکھوں میں جلن ، گلے میں سوزش اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال ملک وال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد الیاس گوندل نے کہا کہ اس صورتحال سے بچنے کیلئے شہری عینک اور ماسک کا استعمال کریں جبکہ گھروں سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں جبکہ گھر کی کھڑکیاں ، دروازے بند رکھے جائیں ۔ ۔۔

The post شہر اور گردونواح میں پھیلے سموگ سے شہری پریشان appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles