مری(عثمان علی سے)حکومت پنجاب نے ادیبوں، دانشوروں، دستکاروں،فنون لطیفہ، میوزک، لٹریچر،فائن آرٹ سے متعلقہ لوگوں کی فلاح وبہبود کے لئے رجسٹریشن کر رہی ہے۔ متعلقہ شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے تحصیل مری کے شاعر،ادیب، گلوکار،آرٹسٹ، مصور، مری آرٹس کونسل مزید پڑھیں
The post حکومت پنجاب کا ادیبوں، دانشوروں، دستکاروں،فنون لطیفہ، میوزک، لٹریچر،فائن آرٹ سے متعلقہ رجسٹریشن کا آغاز appeared first on JhelumGeo.com.