Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول کا قیام عمل میں لایاجائے

$
0
0

پائی خیل (نامہ نگار)نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول کا قیام عمل میں لایاجائے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول نہ ہونے سے اکثرطالبات پرائمری پاس کرنے کے بعد اپنی تعلیم چھوڑنے پرمجبورہوجاتی ہیں ۔جبکہ صاحب حیثیت افراداپنی بچیوں کواعلیٰ تعلیم دلوانے کے لئے دوردرازکے سکولوں میں داخل کرادیتے ہیں جس سے غریب اورناداروالدین کی بچیاں کو احساس کمتری کااحساس ہوتاہے ۔عوامی وسماجی شخصیات کے علاوہ سلیم شہزادخان،غفوردادخان،محبوب شہزادخان،احسان اللہ خان اورشیرحسن ملک نے ارباب اختیارسے گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹھٹھی شریف میں منظوری دے کراُسے عملی جامہ پہنانے کامطالبہ کیاہے۔

The post نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول کا قیام عمل میں لایاجائے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles