جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع)تھانہ جلالپورشریف کا پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف آپریشن جاری،پی ٹی آٹی کے کارکنوں کی شامت آگء،جلالپورشریف اور گردونواح میں گرفتاریاں کا سلسلہ جاری پی ٹی آئی کی قیادت زیر زمین چلی گئ علاقہ بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں میں خوف بھی اور کچھ تھانہ جلالپورشریف نے گرفتاریاں بھی کی جس میں جلالپورشریف سے محمد شفیع ولد مرزا خوشی محمد، صفدر صمور آف دولت پور،ملک وقاص ولد الیاس آف پیرچک،اور علاقہ بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری،اسی طرح تحصیل پنڈدادن خان میں بھی اسی طرح گرفتاریوں کا عمل جاری،اور پی ٹی آئی کے کارکن کچھ دن پہلے ہی سے غائب ہو گے تھے،
The post تھانہ جلالپورشریف کا پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف آپریشن جاری appeared first on JhelumGeo.com.