ملک وال(نامہ نگار )ڈی سی او منڈی بہاوالدین مظفر خان سیال نے اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کے نئے تعمیر ہونے والے دفتر کا افتتاح کر دیاجبکہ بعد ازاں ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ بھی کیا تفصیلات کے مطابق ڈی سی او منڈی بہاوالدین مظفر خان سیال نے اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کے نئے تعمیر ہونیوالے دفتر کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ڈی سی او مظفرخان سیال نے بعد ازاں ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ بھی کیااور ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا،ٹی ایم او محمد فیاض وڑائچ،ٹی او آئی اینڈ ایس اقبال خاور ،ٹی او آرعرفان گوندل،ڈی او انفارمیشن سمیت دیگربھی موجودتھے ۔
The post ڈی سی او منڈی بہاوالدین مظفر خان سیال نے اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کے نئے تعمیر ہونے والے دفتر کا افتتاح ک appeared first on JhelumGeo.com.