ملک وال(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا نے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر حافظ افتخار احمد کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کر انسانی صحت کو نقصان پہنچانے والی ناقص اشیائے خوردو نوش تیار کرنے والے لیمن سوڈا فیکٹری ،بیکری اور مرچ مصالحہ تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کر دیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا نے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر حافظ افتخار احمد کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کر انسانی صحت کو نقصان پہنچانے والی ناقص اشیائے خوردو نوش تیار کرنے والے شکیل لیمن سوڈا فیکٹری ،برکات بیکری اور عزیز مرچ مصالحہ تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کر دیا ۔۔۔
The post ملکوال ،ناقص اشیائے خوردو نوش تیار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن appeared first on جہلم جیو.