Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ملکوال ،سابق ریلوے گارڈ لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی ذد میں آکر جاں بحق

$
0
0
ملک وال(نامہ نگار) مشرقی ریلوے پھاٹک کے قریب سابق ریلوے گارڈ لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی ذد میں آکر جانبحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق محلہ صابری کے رہائشی سابق ریلوے گارڈ محمد اکبر موبائل فون پر گفتگو کرتے ہوئے مشرقی ریلوے پھاٹک کے قریب سے ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی ذد میں آکر جانبحق ہو گیا ۔

The post ملکوال ،سابق ریلوے گارڈ لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی ذد میں آکر جاں بحق appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles