کراچی(میر افسر زمان نمائندہ جہلم جیو )آج مورخہ 8اکتوبر شام چھ بجے سے لے کر 11محرم بروز بدھ مورخہ 13اکتوبر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے عوام کو مطلع کیا جاتاہے کہ ان دنوں میں ڈبل سواری سے اجتناب کریں اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیں ۔
The post کراچی شہر میں 8اکتوبر شام چھ بجے سے 13اکتوبر تک ڈبل سواری پر پابندی appeared first on جہلم جیو.