Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ایس ایچ او منگلا کینٹ خالد ستی کا مختلف علاقوں میں گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

$
0
0
دینہ(جرار حسین میر سے)ایس ایچ او منگلا کینٹ خالد ستی نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران گیس ری فلنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ایجنٹس کے گیس سلنڈر قبضہ میں لے لئے، اور مالکان کے خلاف مقدمات در جہ کر لئے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او منگلا کینٹ خالد ستی نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران گیس ری فلنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ایجنٹس کے گیس سلنڈر قبضہ میں لے لئے، اور مالکان کے خلاف مقدمات در جہ کر لئے انہوں نے کہا کہ سڑک پر پڑے سرعام سلنڈر کسی بھی بڑے ھادثے کا موجب بن سکتے ہیں اس کے پیشے نظرا س عمل کی زیادہ ضرورت تھی۔ایس ایچ او منگلا کینٹ خالد ستی نے گیس ایجنسی کی اچانک چیکنگ کی جنکے پاس اوگرا کے لائسنس بھی موجود نہیں اگر تھے بھی تو وہ لائسنس بھی ایکسپائر ہو چکے تھے۔مزید تحقیقات پر انکشاف ہوا کہ ان کے کے گودام رہائشی علاقوں میں واقع ہیں جو کہ نہایت خطرنا ک ہے اور وہاں حفاظتی انتظامات بھی انتہائی ناقص ہیں جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے انہوں نے تمام کے سلنڈر قبضے لیتے ہوئے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرادیے ہیں۔ ڈی ۔پی او جہلم حسن اسد علوی اور انکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

The post ایس ایچ او منگلا کینٹ خالد ستی کا مختلف علاقوں میں گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles