Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

دھریالہ جالپ میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ ، عوام ذہنی اذیت میں مبتلا

$
0
0
دھریالہ جالپ ( شیخ گوہر وقاص پراچہ ) میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ محکمہِ واپڈا کا معمول بن گیا، لوگ ذہنی اذیت اور پریشانی میں مبتلا ۔ ۲۴ گھنٹے میں بمشکل 5,6 گھنٹے بجلی آتی ہے۔ لوگوں کا لاکھوں کروڑوں کا کاروبار تباہ و برباد ہو رہا ہے۔ پہلے دنوں میں لوڈشیدنگ کا ردورانیہ 5,6گھنٹے تھا لیکن اب بجلی آنے کا دورانیہ 5,6 گھنٹے ہے۔موسمِ گرما میں بھی محکمہِ واپڈا والوں نے دھریالہ جالپ اور گردو نواع کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا ہوا ہے ۔ اہلِ علاقہِ کی ڈی سی اوصاحب سے پرُ زور اپیل ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ کا سلسلہ بند کیا جائے اور عوام کو سکھ کا سانس لینے دیا جائے۔

The post دھریالہ جالپ میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ ، عوام ذہنی اذیت میں مبتلا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles