جہلم(سید جاوید رضوی)ہوٹلوں اور کھانے پینے کی دوکانوں پر صفائی غائب ، جراثیم زدہ برتنوں میں شہری کھانے پر مجبور ،محکمہ فوڈ،محکمہ صحت اور ٹی ایم اے کے آفیسر زکی موجودگی کے باوجود شہری بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ،شہریوں کا ڈی سی او جہلم سے صفائی برقرار رکھنے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق شہر میں جا بجا ہوٹل اور کھانے پینے کی شاپس موجود ہیں مگر ان کی صفائی ستھرائی کا کوئی بندوبست نہیں ،جس کی وجہ سے شہری بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ۔شہریوں ڈی سی او اقبال حسین سے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ محکموں کو کلین اپ کرنے رکھنے کی ہدائت جاری کی جائے۔
The post ہوٹلوں اور کھانے پینے کی دوکانوں پر صفائی غائب appeared first on جہلم جیو.