Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ماہ محرم سے قبل ٹی ایم اے شہر کی صفائی بر قرار رکھنے میں قطعی ناکام ،

$
0
0
جہلم(سید جاوید رضوی) ماہ محرم سے قبل ٹی ایم اے شہر کی صفائی بر قرار رکھنے میں قطعی ناکام ، شہر کی فو ری طور پر مکمل صفائی کرائی جائے شہریوں کا ڈی سی او جہلم سے مطالبہ،تفصیلات کے مطابق ماہ محرم کی آمد آمد ہے مگر شہرکی گندی گلیوں اور گرد آلودسڑکوں کا کوئی پرسان حال نہیں ،جبکہ دوران محرم الحرام تمام سڑکیں اور گلیوں میں رش بڑھ جاتا ہے اور باہر سے آنے والے حضرات کو بھی اسی گندی فضا سے گزرناپڑتاہے ، جس سے شہر کے بارے میں منفی تاثر پیدا ہوتا ہے اور مختلف قسم کی بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں شہریوں نے ڈی سی او جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیہ کے عملہ صفائی کو شہرکی مکمل صفائی کا حکم دیا جائے تاکہ شہر کا مجموعی تاثر منفی نہ ہو۔

The post ماہ محرم سے قبل ٹی ایم اے شہر کی صفائی بر قرار رکھنے میں قطعی ناکام ، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles