Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

گنتی کے بیس بائیس ووٹوں سے ناکامی ہمیں عوام کی خدمت کرنے سے نہیں روک سکتی،راجہ عبدالمناف جلالیہ

$
0
0
پوران(ڈاکٹر تصور حسین مرزا)پاکستان مسلم لیگ کے نامز امیدوار برائے چیرمین راجہ عبدالمناف جلالیہ اور وائس چیرمین مرزا سلمان بیگ آف چنگس نے اپنے بیان میں نمائدہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم یونین کونسل پوران کے دیہات چنگس ، ورینہ ، ڈھوک مسلم ،پوران ڈھوک امرال فتح پور اور ڈھوری کے عوام کے مشکور ہیں، جہنوں نے ہم پر ملک محمد حنیف اعوان ایم پی اے پر اور پاکستان مسلم لیگ پر اعتماد کر کے ہمیں اپنے قیمتی ووٹوں سے نوازا، انہوں نے کہا ہار اور جیت مقدر کا حصہ ہے، گنتی کے بیس بائیس ووٹوں سے ناکامی ہمیں عوام کی خدمت کرنے سے نہیں روک سکتی، انشاللہ وہ دن دور نہیں جب حلقے کے عوام کو ہم جیسے مخلص اور سچے محب وطن ملے گئے، انہوں نے کہاں ہمارے دروازے ہر خاص و عام کے لئے کھُلے ہیں، اور ہم حلقے کی عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں ،

 

The post گنتی کے بیس بائیس ووٹوں سے ناکامی ہمیں عوام کی خدمت کرنے سے نہیں روک سکتی،راجہ عبدالمناف جلالیہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles