دینہ (جرار حسین میر سے ) گزشتہ روز گیس لیکج سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی آبائی قبرستان میں سپردخاک نمازہ جنازہ میں سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین اور سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف سمیت علاقہ سے کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق یونین کونسل لدھڑ کے رہائشی چوہدری رخسار کی زوجہ اور چوہدری وقار کی والدہ گھرمیں گیس لیکیج سے اچانک بھڑکنے والی آگ کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئی تھی جنہیں فوری طور پر سی ایم ایچ کھاریاں لے جایا جہاں سے زخمی خاتون کو راولپنڈی ریفر کیا گیا تھا گیس لیکج سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی آبائی قبرستان میں سپردخاک نمازہ جنازہ میں سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین اور سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف سمیت علاقہ سے کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی
The post گزشتہ روز گیس لیکج سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی appeared first on جہلم جیو.