دینہ (جرار حسین میر سے) ایڈیٹر دی بول نیوز کوریا سینئرصحافی چوہدری شوکت علی کے بتیجھے کی دعوت ولیمہ میں سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین اور سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق ایڈیٹر دی بول نیوز کوریا سینئرصحافی چوہدری شوکت علی کے بتیجھے کی دعوت ولیمہ ان کے آبائی نکودر میں ہوئی دعوت ولیمہ میں علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ صحافی برادری نے بھی کثیر تعداد بھی شریک ہوئی
The post ایڈیٹر دی بول نیوز کوریا سینئرصحافی چوہدری شوکت علی کے بتیجھے کی دعوت ولیمہ appeared first on جہلم جیو.