Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

بچوں کے موذی مرض خناق کی روک تھام کے لئے خصوصی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

$
0
0
ملکوال(نامہ نگار)بچوں کے موذی مرض خناق کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت کے زیر اہتمام نواحی گاؤں کھائی میں خصوصی میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ جس میں ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر فضل احمد اعوان ، ڈاکٹر حافظ افتخار، عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر ارمان بیگ اور میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ہنزلہ نے کیمپ میں 2سال سے 5سال تک کے 197بچوں کو حفاظتی ویکسی نیشن پلائی۔ 191بچوں کو اینٹی بایوٹک سیرپ بھی پلایا گیا۔

The post بچوں کے موذی مرض خناق کی روک تھام کے لئے خصوصی میڈیکل کیمپ کا انعقاد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles