Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت کے موقع پر پاک آرمی کی جانب سے لادیاں میں ایک پر وقار تقریب

$
0
0
جہلم ۔ )نعیم بھٹی ) میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت کے موقع پر پاک آرمی کی جانب سے میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار لادیاں میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میجر جنرل نادر خان کے علاوہ پاک آرمی کے افسران شہید کے لواحقین اور دیگر افراد نے شرکت کی اس موقع پر میجر جنرل نادر خان میجر عزیز بھٹی کے مزار پر پاک آرمی کے چاق و چوبند دستے کے ہمراہ سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔انھوں نے کہا کہ 1965میں جس جرات و بہادری کا مظاہر ہ کیا وہ اپنی مثال آپ ہے نشان حیدر میجر عزیز بھٹی نے جام شہادت نوش کر کے پوری قوم کے سر فخر سے بلند کر دےئے ہیں پاکستانی قوم شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، میجر عزیز بھٹی کے مزار پر پاک آرمی کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

The post میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت کے موقع پر پاک آرمی کی جانب سے لادیاں میں ایک پر وقار تقریب appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles