Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ایس ایچ او راجہ ظفر شکیل کو بہترین کارکردگی پر زبردست خراج تحسین،

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)ماڈل تھانہ پولیس دینہ نے 8لیٹر شراب ،25کلو مضر صحت گوشت اور 125موٹرسائیکل چو ر کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر دیے،عوامی سماجی حلقوں کا ایس ایچ او راجہ ظفر شکیل کو بہترین کارکردگی پر زبردست خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ماڈل تھانہ دینہ راجہ ظفر شکیل نے اپنے دیگر افسران کے ہمراہ ملزم زاہد بشیر ولد محمد بشیر سکنہ مین بازار سوہاوہ سے 5لیٹر شراب،ملزم غلام صابر ولد محمد صدیق سکنہ کرلاں دینہ سے تین لیٹر شراب جبکہ ملزم ارسلان ولد نذیر احمد سکنہ ککری سے بدون نمبری موٹرسائیکل 125اور ملزم ناصر محمود ولد محمد رشید سکنہ حاجی محلہ دینہ سے 25کلو مضر صحت گوشت برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے عوامی سماجی حلقوں نے ایس ایچ او راجہ ظفر شکیل تفتیشی عبدالمالک اے ایس آئی ،تفتیشی محمد افضل اے ایس آئی و دیگر کی کارکردگی پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

The post ایس ایچ او راجہ ظفر شکیل کو بہترین کارکردگی پر زبردست خراج تحسین، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles