Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ڈاکٹر محمد خلیل ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جذبہ کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازاگیا

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جہلم محمد اویس نے ڈاکٹر محمد خلیل ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جذبہ کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اس موقع پرصحافیوں ،معززین شہر اور ہر مکتبہ فکر کی کثیر تعداد نے شرکت کی،تفصیلات کے مطابق روزنامہ جذبہ جہلم کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ڈاکٹر محمد خلیل کی بہترین صحافتی کارکردگی پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد اویس نے ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ڈاکٹر محمد خلیل کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اس موقع پر معززین شہر ،وکلاء،مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ صحافی برادری نے بھر پور شرکت کی انہوں نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کے اس اقدام کو سراہا کہ شکر ہے کہ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جہلم نے پہلی بار کسی صحافی کی صحافتی خدمات کو سراہا ہے اس پر ڈاکٹر محمد خلیل اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کو مبارکباد دی گئی۔

The post ڈاکٹر محمد خلیل ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جذبہ کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازاگیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles