جہلم(میاں محمد ساجد،محمد ریاض گوندل)جی ٹی روڈ کالاگجراں پرخطرناک حادثہ چنگ چی رکشہ اورکیری ڈبے کا ایکسڈنٹ32سالہ مونس مسیح رکشہ ڈرہیور زندگی کی بازی ہار گیا اوررکشہ میں بیٹھا مسافر شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی کالاگجراں کی حدود میں خطرناک ایکسڈنٹ کیری ڈبے والے نے چنگ چی کو ٹکر مار کر چنگ چی رکشہ تباہ کر دیا رکشہ ڈرہیور مونس مسیح موقہ پر ہی جاں بحق اور ایک مسافر شدید زخمی پولیس چوکی کالاگجراں ملازم موقہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ آئے روز جی ٹی روڈ پر بے شمار حادثہ ہوتے ہیں اور ہائی وے پولیس ،موٹر وے پولیس کی ناقص کارگردگی کا منہ بولتا صبوت ہے اگر یہ لوگ اپنی ڈیوٹی سہی کرے تو آئے روز خطرناک حادثہ نہ ہوں اہل علاقہ کا ارباب احتیار سے نوٹس لینے کی اپیل۔
The post جی ٹی روڈ کالاگجراں پرخطرناک حادثہ appeared first on جہلم جیو.