Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم یو سی کوٹلہ فقیر سعیلہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے کونسلر کی فتح یقینی ہے ،چوہدری محمد رفیع

$
0
0
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم یو سی کوٹلہ فقیر سعیلہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے کونسلر کی فتح یقینی ہے چوہدری عبدالغفار گوگا بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،انہیں اپنے علاقہ کی تمام برادریوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے ،ان خیالات کااظہار چوہدری محمد رفیع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن کے پرزور اصرار پر انہوں نے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا انشاء اللہ پی ٹی آئی کی یوتھ ونگ ان کے الیکشن میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے گا۔جس طرح کے انتخابی مہم میں وہ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اسی طرح پولنگ کے روز بھی وہ ووٹر کو پولنگ سٹیشن تک لانے اور ووٹ پول کروانے میں بنیادی کردار ادا کریں گے اور یہی چوہدری عبدالغفار گوگا کی جیت کا سبب بنے گا۔انہوں نے مزید کہا پی ٹی آئی یو سی کوٹلہ فقیر کا پورا پینل فیورٹ ہے اور اس کی فتح یقینی ہے،

 

The post جہلم یو سی کوٹلہ فقیر سعیلہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے کونسلر کی فتح یقینی ہے ،چوہدری محمد رفیع appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles