Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

راجہ نصراللہ کو کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،چوہدری سہیل عزیز

$
0
0
جہلم(زاہد لطیف چوہدری)سرائے عالمگیر کی نوجوان سیاسی و کاروباری شخصیت راجہ نصراللہ کو کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں راجہ نصراللہ نوجوانوں کے نمائندہ ہیں ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ جہلم چوہدری سہیل عزیز نے کیا۔انہوں نے کہا کہ راجہ نصراللہ ایک جہد مسلسل کا نام ہے ،اس میں بہت ہی کم عمری میں اپنا مقام پید ا کیا اور تھوڑے وقت میں کاروباری اور سیاسی بلندیوں پر پہنچ گئے،حالیہ بلدیاتی الیکشن میں انہوں نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملنے کے باوجود ملک محمد حنیف گروپ کی طر ف سے شیر کے نشان کے بغیر الیکشن میں حصہ لیا اور بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے،جس پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں انشاء اللہ وہ اپنی سیاسی بصیرت کی وجہ سے سرائے عالمگیر کے عوام کے مسائل کو حل کروانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

 

The post راجہ نصراللہ کو کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،چوہدری سہیل عزیز appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles