Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم کے حاجی ہوٹل کی پنجاب بھر میں دھوم مچ

$
0
0
دینہ(جرار حسین میرسے )جہلم کے حاجی ہوٹل کی پنجاب بھر میں دھوم مچ گئی گاہکوں کو ہوشیار رہنے کا مشورہ بلڈنگ گرنے والی چھت ٹپکتی ہوئی جبکہ فرش پر پھرتے ہوئے موٹے تازے چوہے گاہکوں کی توجہ کا مرکز نہلے پہ دہلہ یہ کہ ہوٹل پر ریٹ لسٹ نہ ہونے کی وجہ سے من مانے ریٹ وصول کیے جانے لگے ضلعی انتظامیہ لمبی تان کر سو گئی تفصیلات کے مطابق شاندار چوک جو کہ جہلم کا مرکزی بازار ہے سے ملحقہ گلی میں عرصہ دراز سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے حاجی ہوٹل کا مالک نہایت بد تمیز اکھڑ مزاج اور لٹیرا مزاج ہونے کی وجہ سے عوام کے لیے کسی خطرے سے کم نہیں ہے کیونکہ مذکورہ آدمی ایک تو من مانے ریٹ وصول کرتا ہے دوم صفائی کا کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں ہے اور اس کے علاوہ مذکورہ ہوٹل کی بلڈنگ اتنی خستہ ہے کہ کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتی ہے جو ٹی ایم اے میں تعینات بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے لیے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے عوامی حلقوں نے مذکورہ ہوٹل مالک کے خلاف گندگی پھیلانے باسی کھانے بیچنے من مانے نرخ وصول کرنے اور گرنے والی بلڈنگ میں ہوٹل رکھنے پر ضلعی انتظامیہ سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے

The post جہلم کے حاجی ہوٹل کی پنجاب بھر میں دھوم مچ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Latest Images

Trending Articles



Latest Images