جہلم (دلنواز احمد ) پاکستا ن تحریک انصاف جہلم کے راہنما الحاج ملک وزیر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جیت یقینی ہے انشاء اللہ چو ہدری فواد حسین کو جہلم کے عوام اپنا لیڈر منتخب کر یں گے ۔عوام کے پاس فیصلے کا اختیار مو جود ہے اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کر یں ایسے لو گو ں کو منتخب نہ کر یں جنہو ں نے جہلم اور جہلم کے عوام کے لیے سوائے طفل تسلیو ں کے کچھ نہیں کیاان خیالا ت کا اظہار الحاج ملک وزیر خان نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔انھو ں نے کہا کہ چوہدری فواد حسین کوعوام ووٹ دیں چو ہدری فواد حسین عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی صلا حیت رکھتے ہیں۔چو ہدری فواد حسین کا میاب ہو نے کے بعد جہلم سے محرمیو ں ،مایو سیو ں اور مسائل کا خا تمہ کر یں گے ۔آج کا دن اہم ترین دن ہے اس سے فا ئدہ اٹھا ئیں اور کر پٹ سیاسی نظام کی نفی کریں
The post پی ٹی آئی کی جیت یقینی ہے،الحاج ملک وزیر خان appeared first on جہلم جیو.