جہلم (وسیم تبریز) جماعۃ الدعوۃجہلم کے ضلعی امیر عبدالغفار منصور نے کہا کہ ہندوستان کی تاریخ میں ایسا بدبخت حکمران نہیں دیکھا جتنا کہ موزی ہے جسکی اپنی ہی حکومت کے لوگ اس کے مخالف ہوں ،حالیہ بھارت میں پیش آنے والے واقعات نے بھارت کی سیکولر کی قلعی بھی کھول دی اور یہ بھارت پوری دنیا میں ننگا ہو گا پاکستان کے اندرونی اور بیرونی معاملات حتی کہ دہشت گردی اور بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگے ہاتھوں والا موزی حکمران بھی نہ بن سکا اور اس کی اپنی حکومت کے اند ر نچلی زات کے ہندو ،اور دیگر اقلیتوں کے حقوق سر عام پامال ہو ئے ،وطن عزیز میں جب زلزلہ آیا اور قوم پریشانی میں ڈوب گئی لیکن اس ظالم حکمران کے اہلکاروں نے باڈرایریا پھر بے تحاشا فائرنگ کر کے نہتے اور بے گناہ مسلمانوں کو شہید کیا ،اور املاک کو بھی نقصان پہنچایا ۔لیکن شائد اب اس کے دن گنے جا چکے ہیں کشمیری قیادت میں اتفاق اور زور پکڑتی یحریک ہند و بنئیئے کے لیئے نیند حرام کیئے ہو ئے ہے اور ان شاء اللہ بہت جلد کشمیر آزاد ہو گا ،اور غزوہ ہند برپا ہوگا یہ حدیث نبوی ﷺ سے ثابت ہے
The post دہشت گردی اور بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگے ہاتھوں والا موزی حکمران بھی نہ بن سکا،عبدالغفار منصور appeared first on جہلم جیو.