Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عوام چوہدری فواد حسین کو کا میاب کر یں تا کہ تبدیلی کے سفرکا ابتدا ء ہو سکے،الحاج ملک وزیر خان

جہلم (دلنواز احمد )31اگست فیصلے کا دن ہے عوام پی ٹی آئی اور چوہدری فواد حسین کو کا میاب کر یں تا کہ تبدیلی اور شاندار مستقبل کے سفرکا کی ابتدا ء ہو سکے ۔چو ہدری فواد حسین عوام دوست لیڈر ہیں جو عوامی و علاقائی ترقی کے خواہاں ہیں جہلم کو محرومیو ں اور مسائل سے چھٹکا را دلا نے کا عزم کر چکے ہیں اب عوام بھی ان کا ساتھ دیں اور خدمت کا موقع دیں ۔تا کہ ایک عوامی لیڈر عوام کی خدمت صحیح معنو ں میں کر نے کا فریضہ سر انجام دے سکے۔ما ضی میں جن سیاسی جما عتو ں اور لیڈرو ں کو عوام آزما چکی ہے انھیں دوبارہ آزمانے سے گزیز کر یں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصا ف جہلم کے راہنما الحاج ملک وزیر خان نے چو ہدری فواد حسین کے لیے نیک تمنا ؤ ں کا اظہار کر تے ہو ئے کیا ۔انھو ں نے کہا کہ31اگست کا دن عوام کے لیے ایک بہت اہم دن ہے عوام بلے پر مہر لگا کر چوہدری فواد کے حق میں ووٹ دیں آپ کا یہ درست فیصلہ جہلم کی تقدیر بدلنے کا پیش خیمہ ثا بت ہو گا اس لیے سوچ سمجھ کر فیصلہ کر یں اورتبدیلی لا نے میں ہما را ساتھ دیں ۔

The post عوام چوہدری فواد حسین کو کا میاب کر یں تا کہ تبدیلی کے سفرکا ابتدا ء ہو سکے،الحاج ملک وزیر خان appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles