جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی) جلالپورشریف کے علاقہ لڈوامیں لیبر یونین آفس میں پی ٹی آئی کی حمایت کاا علان جن میں جلالپورشریف،پنڈی سیدپور،پننوال ہرن پور کی بھٹہ لیبر یونین نے پی ٹی آئی کے نامزدامیدوارفواد چوہدری کی حمایت کا علان کردیا،تفصیلات کے مطابق۔عبداللہ کھوکھراور جنرل سیکٹری محمد اخترجہلم،نائب صدراقرار حسین،ڈویثرنل جنرل سیکٹری ظفراقبال،اور اس کے علاہ تمام لیبر یونین کے افراد نے شرکت کی جس میں خوشحال خان، محمد نذیر،منظور احمد،حق نواز،فرمان علی عرف چیئرمین،غلام رسول،و دیگر افراد نے شرکت کی اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام لیبر پی ٹی آئی کے امیدوارفواد چوہدری کی مکمل حمایت کرتے ہیاور انشااللہ فواد چوہدری حلقہ این اے 63سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگے،عبداللہ کھوکھرجلالپورشریف،
The post جلالپورشریف کے علاقہ لڈوامیں لیبر یونین آفس میں پی ٹی آئی کی حمایت کاا علان appeared first on جہلم جیو.