Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم بابا جادہ دربار والی روڈ اورڈھوک جمعہ والی روڈ بلدیہ جہلم کی بے حسی کا شکار

$
0
0
جہلم (میاں محمد ساجد،محمد ریاض گوندل) جہلم کی مشہور اور پرانی روڈ بابا جادہ دربار والی روڈ اورڈھوک جمعہ والی روڈ بلدیہ جہلم کی بے حسی کا شکار تفضیلات کے مطابق بابا جادہ قبرستان کی دیوار کے ساتھ مہنوں سے کوڑا اور گندگی کے ڈھیر اہل علاقہ سراپا احتجاج قدیم قبرستان میں لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر دُعا کے لیے آتے ہیں لیکن قبرستاں کے ساتھ گندگی اور بدبو کی وجہ سے اہل علاقہ سحت پرشانی میں مبتلا اورڈھوک جمعہ والی روڈ اور اس کے گردو نواع میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں لوگوں کا کہناہے کہ بلدیہ کے اہکار یہاں پر کئی کئی دن چکر نہیں لگاتے اور گلیوں کی نالیاں اور صفائی کا بُرا حال ہے ۔ڈی سی او جہلم سے پُرزور نوٹس لینے کی اپیل۔

The post جہلم بابا جادہ دربار والی روڈ اورڈھوک جمعہ والی روڈ بلدیہ جہلم کی بے حسی کا شکار appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles