Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ہونہارطالبعلم شاہدنوازخان نے482نمبرلیکر نمایاں پوزیشن حاصل کرلی

$
0
0
پائی خیل(نامہ نگار)گورنمنٹ بوائزہائی سکول سوانس کے ہونہارطالبعلم شاہدنوازخان نے482نمبرلیکرضلع بھرمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق دامن کوہ میں واقع گورنمنٹ بوائزہائی سکول سوانس کے ہونہارطالبعلم شاہدنوازخان نے سرگودھابورڈجماعت نہم کے سالانہ امتحان میں482/505نمبرلیکرضلع بھرمیں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔شاہدنوازخان موٹروے پولیس کے آفیسرمحمدخان سوانسی کے چھوٹے بھائی ہیں۔اس کامیابی پرسب انسپکٹرموٹروے پولیس صفدرشاہ چکری،سب انسپکٹرطارق عباس خان موچھ،سب انسپکٹرناصرسلطان بھکر،گورنمنٹ کنٹریکٹرسمیع اللہ خان سماچن سوانسی اورقیصرخان سوانسی پی آراوپٹرولنگ پولیس نے انہیں مبارکباددی ۔

The post ہونہارطالبعلم شاہدنوازخان نے482نمبرلیکر نمایاں پوزیشن حاصل کرلی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles