Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

،سابق ایم این اے و سینیٹرراجہ محمد افضل خان واپس ن لیگ میں شامل ہو گے۔

$
0
0
جہلم (دلنواز احمد )پہنچی وہی پہ خاک جہا ں کا خمیر تھا ،سابق ایم این اے و سینیٹرراجہ محمد افضل خان واپس ن لیگ میں شامل ہو گے۔تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر جا نے والے سابق ایم این اے و سینیٹر راجہ محمد افضل خان خود ہی ن لیگ میں واپس آگئے۔پاکستان ن لیگ کو خیر آباد کہہ کر پیپلز پارٹی اور پھر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر نے کے بعد راجہ محمد افضل خان نے پھر واپسی کا سفر کیا اور ن لیگ میں شامل ہو گئے ۔را جہ محمد افضل خان نے پر یس کا نفرنس کر تے ہو ئے بتا یا کہ کا رکنو ں کی محبت کو دیکھ کر واپس آیا ہو ں اوراین اے 63کے ضمنی الیکشن میں راجہ مطلوب مہدی کی بھر پور حمائت کا اعلان کر تا ہو ں ۔راجہ محمد افضل خان نے کہا کہ کر اچی میں میڈیا ہا ؤسزکی پر زور مذمت کرتا ہو ں اس مو قع پر سابق ایم پی اے لیگی راہنما چو ہدری سعید اقبال ،نا صر ڈار شیخ اصغر ایڈووکیٹ،عا مر سلیم میر ،شاہین ڈار ،راجہ ظفر اقبال ،بھی مو جود تھے ۔

The post ،سابق ایم این اے و سینیٹرراجہ محمد افضل خان واپس ن لیگ میں شامل ہو گے۔ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles