Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ندیم یوسف کی بیٹی کی راولپنڈی بورڈ کے نہم کلاس میں شاندار رزلٹ پر سکول انتظامیہ کو مبارک باد

$
0
0
سوہاوہ ( نمائندہ ایکسپریس) سوہاہوہ کے سنیئرصحافی سنیئر نائب صدر سوہاوہ پریس کلب ندیم یوسف کی بیٹی کی راولپنڈی بورڈ کے نہم کلاس میں شاندار رزلٹ پر سکول انتظامیہ کو مبارک باد تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نجی سکول کی طالبہ ایمن ندیم نے راولپنڈی بورڈ کے نہم کلاس کے امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کر لیا ایمن ندیم سنیئر صحافی ندیم یوسف کی بیٹی ہیں جنہوں نے راولپنڈی بورڈ کے نہم کلاس کا امتحان 422نمبروں کے ساتھ پاس کیا انہوں نے اپنی کامیابی کو والد اور اساتذہ کی انتھک محنت کو قرار دیا سوہاوہ کی صحافی برادری کی طرف سے ایمن ندیم کو مبارک باد پیش کی گئی

The post ندیم یوسف کی بیٹی کی راولپنڈی بورڈ کے نہم کلاس میں شاندار رزلٹ پر سکول انتظامیہ کو مبارک باد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles