جہلم(نیوز ڈیسک ) سابق گورنر الطاف حسین مرحوم کی ہمشیرہ ،سابق ضلعی ناظم چوہدری فرخ حسین کی پھوپھی صاحبہ پی ٹی آئی کے امید وار حلقہ این اے 63کے امیدوار چوہدری فواد حسین کی خوشدامن رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج 23اگست بروز منگل ان کے آبائی گاؤں لدھڑ (جہلم) میں بوقت 4بجے شام ادا کی جائے گی۔
The post این اے 63کے امیدوار چوہدری فواد کی خوشدامن وفات پا گئیں appeared first on جہلم جیو.