Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

بریکنگ نیوز:حمزہ شہباز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز جاری

$
0
0
جہلم(نیوز ڈیسک جہلم جیو )جہلم قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63کے ضمنی انتخابات جہلم الیکشن کمیشن کی جانب سے حمزہ شہباز کو ضابط اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز جاری۔راجہ مطلوب مہدی کو بھی شوکا ز نوٹس جاری جہلم حمزہ شہباز نے راجہ مطلوب مہدی کی انتخابی مہم میں حصہ لیا جہلم الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق کوئی بھی رکن اسمبلی حلقہ کا دور نہیں کریگا۔

The post بریکنگ نیوز:حمزہ شہباز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز جاری appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles